Roshan Saye Welfare Foundation
2-Court Street 26 Lower Mall Lahore


Roshan Saye Legal Team Party


روشن سائے ویلفیر فاونڈیشن کی طرف سے فری لیگل کمیٹی کے ارکان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں تنظیم کے صدر
 رضواْ ن رفیق باجواہ سینئر نائب صدر فرید خان فری لیگل کمیٹی کے صدر شوکت رفیق باجواہ ، اویس الیاس ،آغا نیر لطیف ،سیدہ فیروزہ رباب میاں سعید اور دیگر ارکان نے شرکت کی اس موقع پر فری لیگل کمیٹی کے صد ر شوکت رفیق باجوا ہ اور وومن ونگ کی صدر سیدہ فیروزہ رباب نے فری لیگل کمیٹی کی کارکردگی کو سراہا اور انصاف کے حصول کے لیے عام ادمی کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ روشن سائے فری لیگل کمیٹی نہ صرف عام ادمی کو مفت قانونی سہولت مہیا کرئے گی بلکہ اہم ملکی مسائل کے حل کے لیے اعلی عدلیہ سے بھی رجوع کیا جاے گااس موقع پر اویس الیاس ایڈووکیٹ اور آغا نیر لطیف نے مفت قانونی امداد کے کیسوں پر ہونے والی پیش رفت بارے شریک ارکان کو اگاہ کیا اس سے قبل ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی





Share on Google Plus

About Saud Ahmed

0 comments:

Post a Comment